کانگریس نے مودی حکومت پر آج الزام لگایا کہ اس نے اپنی حکومت کے تین سال
میں اپنی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کے لئے ہندوستانی سماج میں تقسیم کرنے کی
کوشش کرنے کے سوائے کوئی کام نہیں کیا
ہے۔کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا
جب وہ کام کرنے میں ناکام رہتے ہیں تو لوگوں کو تقسیم کرنے اور ان کی توجہ
ہٹاتے ہیں۔لیکن غصہ اور نفرت روزگار یا حل میں نہیں بدلے گی۔